شیر برفین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - برف کا بنایا ہوا شیر جو سرد ملکوں کے بچے کھلونے کے طور پر بناتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - برف کا بنایا ہوا شیر جو سرد ملکوں کے بچے کھلونے کے طور پر بناتے ہیں۔